ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت کا ن لیگ کے سابق وزراء احسن اقبال اور خلیل سندھو سے متعلق نا قابل یقین فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)محکمہ داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور سابق وزراء احسن اقبال اور خلیل طاہر سندھو سے سکیورٹی واپس نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ نے سابق حکمران جماعت (ن) لیگ کے رہنماؤں کو دی گئی

سکیورٹی بارے اہم فیصلہ کیا ہے ۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سابق وفاقی وزیر احسن اقبال اور سابق صوبائی وزئی خلیل طاہر سندھو دی گئی سکیورٹی واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے متعلقہ شخصیات کو آگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…