پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور ترکمانستان کا دو طرفہ روابط بڑھانے پر اتفاق

datetime 20  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اشک آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام شعبوں میں ترکمانستان کے ساتھ تعلقات پر فروغ دینا چاہتا ہے۔اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر قربان گلی بردی کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ترک صدر سے مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوو¿ں پر بات چیت ہوئی، پاکستان اور ترکمانستان تجارت اور سیاحت سمیت تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں جب کہ علاقائی تعاون پردونوں ملک یکساں سوچ رکھتے ہیں اور دونوں ممالک نے اعلیٰ سطح کے رابطے بڑھانے پراتفاق بھی کیا ہے۔واضح رہے وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ترکمانستان میں موجود ہیں اور کل وہ کرغزستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ کرغز صدر سے ملاقات کے بعد مفاہمت کی چند یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…