جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار،16 یتیم بچیوں سمیت 2 خواتین بازیاب ،شرمناک انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے گورا قبرستان کے قریب یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے قائم فلاحی ادارے میں بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شاکر القادری فلاحی ادارہ چلاتا تھا جہاں کم عمر بچیاں زیر تعلیم تھیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملزم یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنایا کرتا تھا۔پولیس کی جانب سے گوراقبرستان کے قریب فلاحی ادارے پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران کر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق

فلاحی ادارے سے 16 یتیم بچیوں سمیت 2 خواتین کوبازیاب کرایا گیا ہے ٗانہوں نے بتایا کہ بازیاب کرائی گئی بچیوں کی عمر5 سال سیلیکر14سال تک ہیں۔پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ سٹی پولیس میں بد فعلی، زیادتی کی کوشش سمیت دیگر دفعات کے تحت فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلیا۔ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ ملزم رات بھر بچیوں کو کمرے میں لے جا کر نازیبا حرکات کیا کرتا تھا اور ان کی ویڈیوز بھی بنایا کرتا تھا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم سے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ برآمد کر لیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…