صوابی (سی پی پی )رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی کی گاڑی کو جہانگیرہ روڈ پر حادثہ پیش آ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم این اے عثمان خان ترکئی گاڑی میں ساتھیوں کے ساتھ جا رہے تھے کہ صوبائی جہانگیرہ روڈ پرفلائنگ کوچ نے ٹکرمار دی جس کے نتیجے میں رکن قومی اسمبلی کی گاڑی کو نقصان پہنچاتاہم عثمان ترکئی اور ان کے ساتھی حادثے میں محفوظ رہے ۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور تحقیقات شروع کردیں۔
معروف رکن قومی اسمبلی بال بال بچے، خوفناک حادثے میں گاڑی تباہ ، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
پرسی پولس
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد














































