جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

100 دن کی کارکردگی، وزیراعظم عمران خان نے سب سے بہتر کس وزیر کو قرار دے دیا؟ حیرت انگیز انکشاف، دوسرے نمبر پر آنیوالے وزیر کو ترقی دینے کا بھی فیصلہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شیخ رشید اور مراد سعید کی وزارتوں کی کارکردگی سب سے پسندیدہ قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کی کارکردگی کو زبردست قرار دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے مراد سعید کی بہترین کارکردگی پر انہیں انعام کے طور پر وفاقی وزیر

بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ میں سب سے شاندار کارکردگی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی قرار پائی۔ وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ نے شیخ رشید کی کارکردگی پر ڈیسک بجا کر انہیں داد دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں وزیر نجکاری کو سول ایوی ایشن کا اضافی چارج دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی خالد مقبول کے ساتھ مشیر لگائے جانے کا بھی امکان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…