منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ڈیمز کی تعمیر کیلئے پاکستان کے معروف سرمایہ دار کا خطیر رقم کا عطیہ،اپنا تمام کاروبار بھی فروخت کرکے ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018 |

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نجی شاپنگ سینٹر کے مالک حاجی عبیداللہ اچکزئی نے ڈیم کی تعمیر کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کوڈیم فنڈ میں 50لاکھ روپے کا عطیہ دیا ،انہوں نے کہا کہ ڈیم کی تعمیر ملک کی اہم ضرورت ہے جس کے لئے مزید فنڈ دینے کی کوشش کروں گا ، میری خواہش ہے کہ میں اپنا تمام کاروبار

فروخت کرکے ڈیم کی تعمیر پرخرچ کروں ،انہوں نے بلوچستان کے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہ وہ ڈیم کی تعمیر کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان اورحکومت پاکستان کے ساتھ بھرپورتعاون کریں اور ڈیم فنڈ میں زیادہ سے زیادہ چندہ جمع کریں۔دریں اثناء سینئر وکیل راجہ رب نواز ایڈووکیٹ نے بھی چیف جسٹس کو 2لاکھ روپے ڈیم فنڈز کیلئے دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…