بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

جہانیاں میں شوہر اور باپ کے قتل کی پیروی کیلئے عدالت جاتے ماں بیٹی کا قتل،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخودنوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) جہانیاں میں شوہر اور باپ کے قتل کی پیروی کیلئے عدالت جاتے ماں بیٹی کا قتل،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخودنوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جہانیاں میں ماں بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ اور آئی جی پنجاب سے 3 دن میں واقعے کی

رپورٹ طلب کرلی۔اتوار کو سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے جہانیاں میں ماں بیٹی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔یہ نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر لیا گیا۔آئی جی پنجاب سے 3دن میں واقع کی رپورٹ طلب کرلی۔ماں اور بیٹی کو عدالت سے واپسی پر مبینہ طورپر مخالفین نے قتل کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…