منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم اور وزیرخزانہ منہ بند رکھتے تو معیشت کا اتنا براحال نہ ہوتا،شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنادیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نااہل لوگوں کو حکومت میں لے آئیں گے تو ایسا ہی ہوگا جو ہورہا ہے، الزام لگانے کا تماشہ بند ہونا چاہئے۔ایک انٹرویومیں سابق وزیراعظم نے

کہاکہ اگر پاکستان کا مسئلہ ہمیں جیل میں ڈالنے سے حل ہوجائے تو میں رضاکارانہ طور پر جیل جانے کو تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیرخزانہ منہ بند رکھتے تو معیشت کا اتنا براحال نہ ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…