بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما کوجیل بھجوا دیاگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) احتساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی سکینڈل میں گرفتار (ن) لیگ کے حافظ میاں نعمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق جسمانی ریمانڈ کے خاتمے پر نیب حکام نے لاہور پارکنگ کمپنی کرپشن کیس میں گرفتار لیگی رہنما حافظ میاں نعمان کو احتساب عدالت میں پیش کیا، سماعت کے دوران نیب کے

پراسیکیوٹروارث جنجوعہ نے حافظ میاں نعمان کوجیل بھجوانیکی استدعا کی۔ جسے عدالت نے منظورکرتے ہوئے حافظ میاں نعمان کو جیل بھجوانے کا حکم دیدیاواضح رہے کہ 28 نومبر کو نیب حکام نے حمزہ شہباز کے قریبی ساتھی اور لاہور پارکنگ کمپنی کے سابق سربراہ حافظ میاں نعمان کو لاہور ہائیکورٹ کمرہ عدالت سے گرفتار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…