بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف نے پنجاب کے ترقیاتی اخراجات آدھے کر دیے، سب سے زیادہ 113 فیصد اضافہ کس صوبے کے اخراجات میں کیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے صوبہ پنجاب کے ترقیاتی اخراجات آدھے کر دیے، ترقیاتی منصوبوں پر رواں مالی سال میں گزشتہ سال سے 54 فی صد کم رقم خرچ کی گئی، اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے ترقیاتی اخراجات پہلے سے 11 فیصد بڑھ گئے ہیں،

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران ترقیاتی اخراجات کا حجم 30 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ رہا، واضح رہے کہ گزشتہ سال پہلی سہ ماہی میں ترقیاتی اخراجات 65 ارب 73 کروڑ20 لاکھ روپے تھے ، اس کے علاوہ سندھ کے ترقیاتی اخراجات میں بھی کمی ہوئی ہے۔ رواں سال پہلی سہ ماہی میں سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 13 ارب 12 کروڑ خرچ کیے گئے جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 32 فیصد کم تھے، سندھ اور پنجاب کے برعکس خیبرپختونخوا حکومت میں ترقیاتی منصوبوں پر 80 کروڑ 20 لاکھ خرچ ہوئے، گذشتہ سال ترقیاتی اخراجات 9 ارب 76کروڑ تھے، وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں ترقیاتی اخراجات میں 113 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ترقیاتی منصوبوں پر رواں مالی سال ایک ارب 45کروڑ روپے خرچ کیے گئے، گزشتہ سال کے ترقیاتی اخراجات 68کروڑ 30 لاکھ تھے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے صوبہ پنجاب کے ترقیاتی اخراجات آدھے کر دیے، ترقیاتی منصوبوں پر رواں مالی سال میں گزشتہ سال سے 54 فی صد کم رقم خرچ کی گئی، اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے ترقیاتی اخراجات پہلے سے 11 فیصد بڑھ گئے ہیں، وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران ترقیاتی اخراجات کا حجم 30 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ رہا

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…