منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان کردیا،اب راولپنڈی سے کراچی کا کرایہ کتنا ہوگا؟تفصیلات جاری

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان ریلوے نے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان کردیا،اب راولپنڈی سے کراچی کا کرایہ کتنا ہوگا؟تفصیلات جاری، ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر راولپنڈی۔ کراچی۔راولپنڈی کےدرمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس (45UP/46DN)کے

کرائے میں تیرہ فیصد کمی کا اعلان کردیاہے۔ پاکستان ایکسپریس کا نیا کرایہ روالپنڈی سے کراچی تک 1350روپے ہوگا ۔ یادرہے کہ اس سے پہلے پاکستان ایکسپریس کا راولپنڈی سے کراچی کا کرایہ 1550 روپے تھا۔ اس فیصلے پر فوراً عملدآمد ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…