پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف اور شہباز شریف کی جیل یاترا میں کیا چیز ایک ہی جیسی نکلی؟حیران کن مماثلت سامنے آگئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک)آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل میں قیدسابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مقررکر دیا گیا ۔ نیب کے دوسرے قیدیوںسے ملاقات کیلئے جمعہ کا دن مقرر ہے تاہم شہباز شریف کے لئے جمعرات کا دن مقرر کیا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ کے مطابق شہباز شریف کے اہل

خانہ ، وکلاء اور قریبی رشتہ دار مقرر کئے گئے دن ملاقات کیلئے درخواست دے کر ان سے مل سکیں گے ۔ پارٹی رہنما اور دوست احباب شہباز شریف کی مرضی سے ان سے ملاقات کر سکیں گے۔واضح رہے کہ اڈیالہ جیل میں قید کے دوران نواز شریف کیلئے بھی ملاقات کیلئے جمعرات کا ہی دن مقرر کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…