ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب بھی میدان میں آگئے ایسا اعلان کر دیا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی والوں کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ کرپشن زدہ لوگ عمران خان پر کیچڑ اُچھال رہے ہیں پوری قوم سودنوں کی کارکرگی پر اطمنان کا اِظہار کر رہی ہے ملک سے زہر باد نکال نے کے لیے کچھ تو کرنا ہوگاکرپشن مافیانے ملک کو کھوکھلا کر کے رکھدیا ہے عمران خان کی قیادت میں ملک صحیح سمت پر چل رہا ہے آنے والے دن ملک و قوم کے مفاد میں ہونگے انشا اللہ پنجاب کو بھی کرپشن سے پاک کیا جائیگااِن خیالات کا اِظہاراِنہوں نے پی ٹی آئی کے

مرکزی رہنماء میاں منظور احمد وٹوکے صاحبزادہ میاں خرم جہانگیر وٹوکی قیادت میں ملنے والے وفدد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیااُنہوں نے کہا کہ کسانوں کے مسائل سے با خوبی آگاہ ہوں اُنکے مسائل کو حل کر نے کے لیے متلقہ محکماجات کو ہدایت کردی گئی ہیں صوبے کے غریب عوام کے لیے خوش حالی وترقی سے بڑھکرمیر ے لیے کوئی چیز نہیں عمران خان کسی کے ایجنڈے پر نہیں بلکہ پاکستان کے ایجنڈے پر کا م کر رہے ہیں عوام کی فلاح بہبود کے لیے کام کر نا ہمارا مشن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…