ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

قتل کی لرزہ خیز واردات، شکی شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی کو قتل کر دیا ، ساتھ ہی تین کم سن بیٹیوں کیساتھ کیاسلوک کیا؟ 10روزکی گڑیا بھی شامل

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک ) مظفر گڑھ میں تھانہ سیت پورکے علاقے میں بدچلنی کے شبہ پرشوہر نے بیوی اور تین بیٹیوں کوقتل کردیا،لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئیاسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں تھانہ سیت پورکے علاقے میں بدچلنی کے شبہ پرشوہر افضل

نے بیوی عذرا اورتین بیٹیوں 4 سالہ تسکین، 3 سالہ مصباح، اور10 روزکی گڑیا کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق افضل کوشک تھا کہ اس کی بیوی عذرا کے کسی اور کے ساتھ تعلقات تھے، جس کے بعد اس نے اقدام قتل کیا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلے اسپتال منتقل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…