بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

صدر مملکت عارف علوی نے رشوت دینے کا اعتراف کرلیا‎

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 70 کی دہائی میں ٹیلی فون لگوانے کیلئے 50 ہزار رشوت دینے کا انکشاف کیا ہے۔ جمعہ کوصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی الیکشن ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے خطاب میں ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا۔خطاب کے دوران صدر مملکت کا

کہنا تھا کہ جب میں ڈینٹسٹ بنا تو میں نے فون لگوایا تو آپ کو تعجب ہوگا کہ اس زمانے یعنی 70 کی دہائی میں 50 ہزار رشوت میں لگ گئے تھے۔اسی تقریب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں جمہوریت اور جمہوری نظام طاقت اور پیسے والوں نے گھیر رکھا ہے، آئندہ انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کو تمام تیاری اور نظام واضح کرلینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…