ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے 30 سیاسی جماعتوں پرپابندی لگادی،دھماکہ خیز اقدام

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی ) الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات اور فنڈز کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر تیس سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات روک دیئے ہیں اور یہ سیاسی جماعتیں ضمنی انتخابات ،ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں سیاسی جماعتوں

کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ان 30 سیاسی جماعتوں کی تفصیلات صوبائی الیکشن کمیشن کو بھی ارسال کردی ہے ۔خیبر پختونخوا میں 23 دسمبر کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں یہ سیاسی جماعتیں حصہ نہیں لے سکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…