منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

وہاں کوئی الف لیلیٰ کی کہانی چل رہی ہے؟ ٹرائل کی مدت میں بار بار توسیع،چیف جسٹس برہم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث پر بڑی پابندی عائد کر دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کے ٹرائل کی مدت میں توسیع کی درخواست پر احتساب عدالت کو 24 دسمبر تک مزید وقت دے دیا‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ وہاں کوئی الف لیلیٰ کی کہانی چل رہی ہے؟ خواجہ صاحب اس کے بعد آپ کو کیس کا بائیکاٹ نہیں کرنے دوں گا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کے ٹرائل کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت کو

24 دسمبر تک مزید وقت دے دیا۔ خواجہ حارث نے بتایا کہ احتساب عدالت میں بحث چل رہی ہے۔ چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا وہاں کوئی الف لیلیٰ کی کہانی چل رہی ہے؟ بحث کرنے کا بھی وقت ہوتا ہے۔ خواجہ حارث نے بتایا کہ احتساب عدالت میں بحث بند کردیتے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا آپ ہر بار ٹائم مانگنے آجاتے ہیں کیا آپ کو احتساب عدالت سے کوئی شکایت آئی ہے۔ خواجہ صاحب اس کے بعد آپ کو کیس کا بائیکاٹ نہیں کرنے دونگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…