منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

اعظم سواتی کا استعفیٰ ، ن لیگ مستعفی وزیر کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی، حیران کن صورتحال

datetime 7  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اعظم سواتی نے استعفیٰ دے کر اچھی روایت قائم کی ہے، حکومت اپنی لاعلمی پر پردہ نہیں ڈال سکتی۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے

انہوں نے کہا ہے کہ اعظم سواتی نے استعفیٰ دے کر اچھی روایت قائم کی ہے۔ حکومت اپنی لاعلمی پر پردہ نہیں ڈال سکتی ۔ شہباز شریف بغیر کسی ثبوت کے نیب کی حراست میں ہے۔ وزیر اعظم کہتے تھے کہ مجھ پر کوئی الزام لگا تو استعفیٰ دے دو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…