ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست کمی ،قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی )گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں57کروڑ65لاکھ ڈالرز کی زبردست کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر14ارب سے گھٹ کر دوبارہ13ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 30نومبر کو ختم

ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب57کروڑ26لاکھ ڈالرز سے گھٹ کر13ارب99کروڑ61لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر56کروڑ3لاکھ ڈالرز کمی سے 7ارب50کروڑ21لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر1کروڑ62لاکھ ڈالرز کمی سے 6ارب49کروڑ40لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…