جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

گورنر ہاؤسز کی بات ہوئی پرانی، اب ایوان صدر کب سے عوام کی دسترس میں ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آ با د (آ ئی این پی) و فا قی حکو مت نے ملک بھر میں گو رنر ہا ؤ سز عوام کے لیئے کھو لنے کے بعد ایوان صدر بھی عوام کے لیئے کھو لنے کا فیصلہ کیا ہے، ایوان صدر 8دسمبر بروز ہفتہ کو صبح 9بجے سے شام 4بجے تک عوام کے لیئے کھلا رہے گا۔

بد ھ کو تر جمان ایوان صدر کے مطا بق ایوان صدر 8دسمبر بروز ہفتہ کو صبح 9بجے سے شام 4بجے تک عوام کے لیئے کھلا رہے گا، وا ضح رہے کہ اس سے قبل صو بو ں میں گو ر نر ہا ؤسز عوام کے لیئے کھو لے گئے تھے جن کا عوام نے خیر مقد م کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…