جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے ایک کروڑ ووٹرز کے حلقے اس تاریخ کے بعد تبدیل ہو جائینگے اگر۔۔الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ایک کروڑ ووٹرز کے حلقے تبدیل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا، الیکشن کمیشن نے 31دسمبر کی ڈیڈ لائن دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک کروڑ ووٹرز کے حلقے تبدیل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت ووٹ کا اندراج یا منتقلی صرف مستقل یا عارضی پتہ پر ہو سکتا ہے، تاہم ایک کروڑ

سے زائد شہریوں کے ووٹ مستقل یا عارضی پتے پر درج نہیں، ان افراد نے 31 دسمبر تک اپنے ووٹ منتقل نہ کرائے تو ان کے ووٹ خود بخود مستقل پتے پر درج کر دیئے جائیں گے، یوں 1 کروڑ ووٹرز کے حلقے تبدیل ہو سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ 31 دسمبر تک ووٹ اندراج اور منتقلی کے لئے فارم 21 کا استعمال کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…