منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خواتین کو وراثتی جائیداد کا حصہ نہ دینے والے افراد کیخلاف فوری کارروائی کیلئے حکومت نے شکایت اندراج کیلئے مفت ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018 |

سرگودھا(آئی این پی)خواتین کو وراثتی جائیداد کا حصہ نہ دینے والے افراد کیخلاف فوری کاروائی کیلئے حکومت پنجاب نے شکایت اندراج کیلئے مفت ہیلپ لائن نمبر جاری کردیا ہے جہاں پر پورے پنجاب سے اس ہیلپ لائن نمبر 1043 پر مفت کال کی جاسکے گی ایسی خواتین جنہیں ان کے خاندان کے لوگ وراثت میں حصہ نہیں دیتے ان کیخلاف اب حکومت نے فوری کاروائی کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…