جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

لاپتہ افراد کے معاملے پر بلائے جانے کے باوجود نہ آنے کے وزیراعظم عمران خان کے بیان پراخترمینگل کا ردعمل بھی سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)بی این پی کے قائد سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کے مسئلے پر وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملنے کیلئے تیار ہوں وزیراعظم کے انٹرویوکے بعد ٹوئیٹ کرتے ہوئے سردار اخترجان مینگل نے کہاکہ سب سے پہلے میں یہ بتا نا چاہتاہوں کہ مجھے وزیراعظم کے اجلاس کے حوالے سے صرف ایک روز قبل بتایاگیا جو بہت مختصر اطلاع تھی اس وقت میں ضمنی الیکشن مہم کے سلسلے میں بلوچستان میں موجودتھاجس کے باعث وزیراعظم سے ملاقات ممکن نہ ہوسکی میں ہر اس پلیٹ فارم پر جانے کیلئے تیارہوں جو لاپتہ افرادکا مسئلہ حل کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…