جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ایک اور امریکی لڑکی پاکستانی لڑکے پر فدا!شادی کیلئے ہڑپہ پہنچ گئی ، فاطمہ اور ساجد کے درمیان محبت کیسے پروان چڑھی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 4  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اور امریکی لڑکی  پاکستانی لڑکے پر دل ہار بیٹھی ۔ فیس بک پر دوستی کے بعد امریکی ریاست میکسیکو کی لڑکی ہڑپہ کے نوجوان سے شادی کیلئے ساہیوال پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق میکسیکو کی رہائشی خاتون آئیسا بک کی نوجوان ساجد نواز سے فیس بک پر دوستی محبت میں بدل گئی اور خاتون ساہیوال کے قصبہ ہڑپہ کے گاؤں 103 سیون پہنچ گئی۔

قبول اسلام کے بعد لڑکی کا اسلامی نام فاطمہ رکھا گیا جس کے بعد  ساجد نوازسے کورٹ میرج ہوئی۔گزشتہ روز ولیمہ کا اہتمام کیا گیا، قبل ازیں دولہا باقاعدہ دلہن لینے کے لئے اپنے ماموں کے گھر بینڈ باجے کے ساتھ بارات لے کر پہنچا جس میں عزیز اقارب اور دوستوں نے خوب بھنگڑے ڈالے۔دوسری جانب  فاطمہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان آکر بہت خوش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…