جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

یہ ہوتا ہے ارادہ اور یہ ہوتی ہے تبدیلی،چین نے کرپشن کے الزام میں یکمشت کتنے ہزارسرکاری اہلکاروں کو سزا سنا دی؟ جان کر ملک سے کرپشن ختم کرنیکااعلان کرنیوالے وزیراعظم عمران خان بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

datetime 3  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین میں 68509سرکاری اہلکاروں کو کرپشن کے الزام میں گذشتہ 10ماہ کے دوران سزائیں دی گئیں ہیں ۔یہ ملازمین 48ہزار سے زائد مقدمات میں ملوث تھے ۔چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیشن برائے ڈسپلن انسپکشن نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ

4دسمبر 2012کو اس سلسلے میں 8نکاتی قوانین متعارف کرا گئے تھے جن میں کفایت شعاری کرنے ،تحائف وصول نہ کرنے اور اپنے اختیارات سے ناجائز فائدہ اٹھانے سے روکا گیا تھا۔گذشتہ سال بھی ان قوانین کی خلاف ورزیوں پر 71ہزار ملازمین کو سزائیں دی گئی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…