پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قا دیانی مرزا غلام احمد کی تعریف کیوں کی؟حکومت پاکستان سدھو کیخلاف کیس درج کرائے،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) صدر تحریک تحفظ عدلیہ حشمت حبیب ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کا کھلنا سکھ کمیونٹی کو خوش کرنے کے لئے ایک تاریخی ایونٹ ہے تا ہم بھارتی رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے وزیراعظم آرمی چیف اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی موجودگی میں شاتم رسول قادیانی مرزا غلام احمد جو غیر مسلم قراردیا جاچکاہے،

کی تعریف کی ہے جس پر حکومت پاکستانی قانون اورآئین کی خلاف ورزی کرنے پر سدھو کے خلاف کیس درج کرانا چاہئے۔ اپنے ایک بیان میں حشمت حبیب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ راہداری کا کھلنا قابل تعریف ہے لیکن کسی کو اس کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دینی چاہئے کہ وہ پاکستان میں اپنا ایجنڈا آگے چلائے حکومت پاکستان کو سدھو کے خلاف کیس درج کرانا چاہئے انہوں نے کہا کہ یہ حساس معاملہ ہے لہذا حکومت کو سدھو کے اس جرم میں ساتھ کھڑا نہیں ہونا چاہئے زمہ داروں کے خلاف اگر سخت ایکشن نہیں لیا جاتا تو مسلم امہ مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور نام نہاد آزادخیال والوں کے خلاف رد عمل ظاہر کرے گی ،سدھو کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہئے اور اپنے الفاظ واپس لینے چاہئے جو قادیانی غلام مرزا احمد کی تعریف میں بولے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ سکھ کمیونٹی محب وطن ہیں لہذا وہ بھی سدھو کے اس مجرمانہ فعل کے خلاف آواز بلند کریں گے راہداری کو سکھ کمیونٹی کے لئے مختص ہونا چاہئیے۔ صدر تحریک تحفظ عدلیہ حشمت حبیب ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کا کھلنا سکھ کمیونٹی کو خوش کرنے کے لئے ایک تاریخی ایونٹ ہے تا ہم بھارتی رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے وزیراعظم آرمی چیف اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی موجودگی میں شاتم رسول قادیانی مرزا غلام احمد جو غیر مسلم قراردیا جاچکاہے، کی تعریف کی ہے جس پر حکومت پاکستانی قانون اورآئین کی خلاف ورزی کرنے پر سدھو کے خلاف کیس درج کرانا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…