منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سدھو سے ہوشیار رہنا! وہ قادیانیوں کے ساتھ مل کر کیا کچھ کرتا رہا ہے؟ عارف نظامی کا حیرت انگیز انکشاف، عمران خان کو خبردار کر دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھ سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تعلقات بھارتی الیکشن سے پہلے بہتر نہیں ہو سکتے،

معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ ابھی تک سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر آئے ہیں، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ہمیں نوجوت سنگھ سدھو سے بھی محتاط رہنا چاہیے کیونکہ اس نے قادیان میں جاکر بھی بڑی جپھیاں ڈالی ہیں اور ان کی تعریف میں زمین اور آسمان کے قلابے ملائے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…