منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

لندن میں ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب میں شرمناک تصادم، شراب کے نشے میں دھت پاکستانی ایک دوسرے کو گالیاں دیتے اور تھپڑ مارتے رہے، ظفراقبال بلک بلک کر روتے رہے، چیف جسٹس ثاقب نثار بھی زد میں آ گئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لندن(نیوز ڈیسک) لندن میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب میں دو پاکستانی گروپوں کے درمیان تصادم ہو گیا، اس موقع پر شراب کے نشے میں دھت پاکستانی ایک دوسرے کو گالیاں دیتے رہے اور تھپڑ مارتے رہے۔ اس لڑائی میں  ظفراقبال کو دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا جس پر وہ بلک بلک کر رونے لگ گئے۔ اس لڑائی کے موقع پر اتنی دھکم پیل ہو گئی کہ

چیف جسٹس ثاقب نثار بھی لڑائی کی زد میں آ گئے اور زمین پر گر پڑے، اس موقع پر سکیورٹی اہلکار لوگوں کو وہاں سے پیچھے ہٹاتے رہے اور انہوں نے چیف جسٹس ثاقب نثار کے گرد حصار قائم کر لیا، سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، واضح رہے کہ پاکستانی گروپوں کے اس تصادم نے پاکستان کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…