منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

شہر یار آفریدی کے مفرور بہنوئی کی اکیس سال بعد قتل کے کیس میں ضمانت، احمد نثار نے پاک فوج کے کس آفیسر کو قتل کیا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کوہاٹ (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کے بہنوئی احمد نثار جو قتل کے الزام میں اکیس سال سے مفرور تھے نے سیشن عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی ہے، اکیس سال سے مفرور ملزم احمد نثار پر الزام ہے کہ اس نے جائیداد کے تنازعہ پر جرگہ کے دوران ہی اپنے ایک رشتہ دار کیپٹن محمد یونس کو قتل کر دیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ 1997ء میں احمد نثار نے

کیپٹن محمد یونس کو قتل کیا تھا اور اس واقعے کا مقدمہ مقتول محمد یونس کی بیوہ نگہت آفریدی کی مدعیت میں درج کرایا گیا تھا اس کے بعد سے ملزم مفرور تھا، گزشتہ روز ملزم احمد نثار نے سیشن عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی ہے۔ ملزم احمد نثار کو عدالت نے آٹھ دسمبر تک ضمانت قبل ازگرفتاری کی متعلقہ عدالت سے توثیق کرانے کی ہدایت جاری کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…