بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نیب خیبر پختونخوا ایکشن میں ،اہم شخصیت کوساتھی سمیت800ملین روپے کے خردبردمیں گرفتارکرلیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوانے مبینہ طورپر غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم وکمرشل پلازہ میں ریفااینڈزوہیب ایسوسی ایٹس کے مالک ملزم چنارگل اوراس کے شریک ساتھی محمدعارف کو800ملین روپے کے خردبردمیں گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ریفااینڈزوہیب ایسوسی ایٹس کے مالک چنارگل عرف حمزہ اورا سکاشریک کاروبارمحمدعارف نے سادہ لوح عوام کو

مردان ،پشاور،باجوڑٹاؤرراولپنڈی سمیت ہاؤسنگ سکیم میں سرمایہ کاری کے عوض بھاری نفع دلانے کاجھانسہ دیکران کے 800ملین روپے خردبردکردیئے اورکسی بھی سرمایہ کرنیوالے متاثرہ فردکو نہ منافع دیاگیا اورنہ اسکی رقم واپس کردی گئی۔ملزمان کی جسمانی ریمانڈحاصل کرنے کیلئے احتساب عدالت کے سامنے پیش کیاجائیگا۔مذکورہ سکینڈل مزیدتحقیقات وتفتیش جاری ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…