اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

مانسہرہ(این این آئی) سابق صوبائی وزیرسید احمد حسین شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ٗسید احمد شاہ پیپلزپارٹی ہزارہ کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر سید احمد شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی انہوں نے کہاکہ

ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پاکستان کو کوئی لیڈر ملا ہے تووہ عمران خان ہے ،اس موقع پر وفاقی وزیراعظم سواتی نے کہاکہ سید احمد شاہ کی شمولیت سے مانسہرہ میں تحریک انصاف مزید مضبوط ہو گی اور سید احمد شاہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کامیابی حاصل کرینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے