منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بجٹ خسارہ اب کتنے فیصد ہوگیا؟،وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اعداد و شمار جاری کردئیے،حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اعداد و شمار جاری کردئیے جس کے مطابق پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ 1.4 فیصد رہا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایف بی آر نے 886 ارب 58 کروڑ کے محصولات جمع کیے، صوبوں نے 88 ارب 62 کروڑ روپے کے ٹیکس جمع کیے، نان ٹیکس ریونیو وفاق نے 112 ارب، صوبوں نے 14 ارب 79 کروڑ روپے جمع کیے۔حکومت کا بجٹ خسارہ 541 ارب 88 کروڑ روپے رہا۔وزارت خزانہ کے مطابق حکومت کی مجموعی آمدنی 1102 ارب روپے، اخراجات 1643 ارب

44 کروڑ روپے رہے، حکومت کے جاری اخراجات 1480 ارب روپے رہے۔قرضوں پر سود کی ادائیگی میں 507 ارب، دفاعی اخراجات 219 ارب 39 کروڑ روپے رہے جبکہ حکومت کا بجٹ خسارہ 541 ارب 88 کروڑ روپے رہا۔وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے مقامی مارکیٹ سے 330 ارب 90 کروڑ روپے کا قرض لیا، خسارہ پورا کرنے کے لیے بیرونی مارکیٹ سے بھی 210 ارب 77 کروڑ روپے کا قرض لیا گیا۔جاری کردہ بیان کے مطابق ترقیاتی اخراجات اور دئیے جانے والے قرضوں کا حجم 108 ارب 96 کروڑ روپے رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…