اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

بلوچستان سے الیکشن جیتنے والے مبینہ افغان شہری کی شہریت سے متعلق کیس میں اہم موڑ، عدالت نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان ہائی کورٹ نے احمد علی کوہزاد کی جانب سے انہیں غیرملکی قرار دئیے جانے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ،منگل کوبلوچستان ہائیکورٹ میں احمد علی کوہزاد کی جانب سے غیر ملکی قرار دئیے جانے کے خلاف دائردرخواست پر سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس کامران ملاخیل پر مشتمل بینچ نے کی،

دوران سماعت درخواست گزار احمد علی کوہزاد اور انکے وکیل ایاز ظہور ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے الیکشن کمیشن کا 24 اکتوبر کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی جس کے بعد عدالت نے عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے بحث کیلئے سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…