جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ(این این آئی) صوبائی حکومت نے عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے بھر میں عیدمیلادالنبی ؐکے موقع پر بروز بدھ 2 ؍نومبر2018 بمطابق بارہ ربیع الاول 1440 ہجری عام تعطیل کا اعلان کردیا۔صوبے بھر میں تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ادھر ڈپٹی کمشنرکوہاٹ

نے عیدمیلادالنبی ؐکے پرامن انعقاد کے لئے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بھر میں فوری طورپر19 تا 23؍ نومبر2018 (پانچ دن) کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی ہوگی۔ اس امر کا اعلان یہاں سرکاری طورپر کیاگیا۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…