اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایک اور امریکی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ،لاہور پہنچ کر شادی بھی کرلی،پہلے ہی دن سب کے سامنے دلہن نے ایسا اعلان کردیا کہ دلہا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی ایک اور خاتون پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار ۔لاہور پہنچ کر شادی  بھی کر لی۔نجی ٹی وی  کے مطابق 23 سالہ محسن اور 19 سالہ ماریہ انجیلا کی  انسٹا گرام پر دوستی ہوئی، لیکن کچھ ہی عرصے کے بعد یہ دوستی پیار میں بدل گئی۔ محسن کی محبت میں گرفتار ہو کر 19 سالہ ماریہ انجیلا ہزاروں میل کا سفر طے کر کے لاہور پہنچ گئی۔محسن نے بتایا کہ ایک دو دن ہم نے ایک دوسرے سے ہیلو ہائے کیا، ہماری آپس میں بات چیت ہوتی رہی،کچھ ہی دن بعد میں ان کو پروپوز کر دیا۔میں نے ان

سے کہا کہ میں آپ کو پسند کرتا ہوں اور آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں جس پر ان کی طرف سے بھی مجھے مثبت رد عمل ملا اور یہ شادی پر رضامند ہو گئیں۔  ماریہ نے کہا کہ ہماری کچھ ہی عرصہ قبل سوشل میڈیا پر بات ہوئی جس کے بعد فون کالز کا سلسلہ شروع ہوا اور انہوں نے مجھے شادی کی پیشکش کر دی۔ ماریہ کا کہنا ہے کہ میں اس شادی سے بے حد خوش ہوں اور جلد ہی اپنے محسن کو امریکہ لے جانا چاہتی ہوں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے ایک اور امریکی لڑکی نے سیالکوٹ  پہنچ کرپاکستانی لڑکے سے شادی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…