جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

علیمہ خان کو پچھلے دروازے سے این آر اودیاگیا،علیمہ خان نے جائیداد کس پیسے سے خریدی اور پیسہ پاکستان سے باہر کیسے گیا؟بات بڑھ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ علیمہ خان کو پچھلے دروازے سے این آر آو دینے پر اپوزیشن شور مچاتے رہے گی۔ اتوار کو وفاقی وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری کو یوٹرن وزیراعظم کے بارے میں بیان دیتے وقت شرم تو آتی ہوتی ہوگی ٗحکومت کی نااہلی، چوری، جھوٹ اور مہنگائی کے بم پر اپوزیشن شور مچاتی رہے گی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت اپنے اردگرد بیٹھے چوروں کو

خاموشی سے این آراو ددینے کی کوشش کر رہی ہے ٗ آپ علیمہ باجی کی بے نامی جائیداد پرقوم کو جواب دیں اور بتائیں کہ علیمہ خان نے جائیداد کس پیسے سے خریدی اور پیسہ پاکستان سے باہر کیسے گیا؟۔مریم اورنگزیب ے کہا کہ فواد چوہدری جواب دیں کہ 700 ارب والے کتنے لوگ آپ کے دائیں بائیں بیٹھیں ہیں اور کس کس کو علیمہ باجی کی طرح این آر او دینے کا ارادہ ہے، اگر حکومت اپنے آس پاس بیٹھے لوگوں کو این آر او دے گی تو اپوزیشن خاموش نہیں رہے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…