ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مبینہ اغواء کا ڈراپ سین، ایاز محسود کہاں ہیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سی ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے اغواء کی خبروں کا ڈراپ سین،سی ڈی اے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے ہیں ، ذرائع کے مطابق ایاز محسود گھر والوں کو بتائے بغیر اسلام آباد سے روانہ ہوئے، دوسری جانب پشتون تحفظ تحریک ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر اغواء کے پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں ،ایاز خان محسود کا اپنا ویڈیو پیغام سامنے

آ گیا ہے جس میں اغواء کی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے ۔ محمد ایاز خان محسود کا کہنا ہے کہ میں بالکل محفوظ اور اپنے رشتہ داروں کے پاس ہوں،پشتون تحفظ تحریک نے میڈیا پر میرے اغواء کا پروپیگنڈہ کیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سی ڈی اے کے مطابق میرے موبائل فونز گم ہو گئے، گھر والوں سے رابطہ نہ کر سکا، خدارا ملک اور اداروں کو بدنام نہ کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…