جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دبئی میں اپنی آدھی جائیداد کس کو دے دی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دبئی میں پراپرٹی چھپانے کے جرم میں بھاری جرمانہ اور ٹیکس ادا کردیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دبئی کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد کا 50فیصد ایف بی آر کو دے دیا ،انہوں نے یہ رقم 25فیصد ٹیکس اور 25فیصد جرمانے کی مد میں ادا کی ۔علیمہ خان کو 25فیصد جرمانہ جائیدادیں

چھپانے کے جرم میں کیا گیا ۔علیمہ خان کے وکیل نے ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا ہے ۔واضح رہے کہ علیمہ خان نے ایف آئی اے لاہور کو تحریری جواب میں دبئی پراپرٹی خریدنے کے لیے ذرائع آمدن بتائے تھے ۔تحریری جواب میں ان کا کہنا تھا کہ دبئی کی پراپرٹی بیرون ملک بزنگ ڈیلنگ کے ذریعے خریدی تھی ۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…