جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بصارت سے محروم وکیل یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقرر

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)بصارت سے محروم وکیل یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقررہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بصارت سے محروم یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقررہونے کے بعد کچہری میں باقاعدہ تربیتی ڈیوٹی پر تعینات ہوگئے۔ پاکستان کے پہلے سول جج مقرر ہونے پر جج یوسف سلیم نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شوق سے قانون کی ڈگری حاصل کی،

فوری اورسستے انصاف کی فراہمی کے عدالتی مشن میں شریک ہونے پر بہت خوش ہوں۔واضح رہے کہ بصارت سے محروم 25 سالہ یوسف سلیم نے جج کے مقابلہ کا امتحان نمایاں پوزیشن سے پاس کیا اورقانون کی ڈگری میں بھی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے نابینا ہونے کے باوجود پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کا امتحان پاس کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…