اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

اہم شخصیت کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات، ڈیم فنڈ میں67کروڑ کا عطیہ، اتنی بڑی رقم کا چیک کس نے دیا؟ حیرت انگیز انکشافات‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے اہم رہنما کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات، ڈیم فنڈ میں67کروڑ کا عطیہ، اتنی بڑی رقم کا چیک کس نے دیا؟ حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے تحریک انصاف کے اہم رہنما اورگورنرسندھ عمرن اسماعیل نے ملاقات کی، ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے چیف جسٹس ثاقب نثار کی پانی کے بحران کے حل کے لئے کی جانیوالی کوششوں کو سراہا اورڈیمز فنڈز مہم کے سلسلے

میں 67 کروڑ37 لاکھ 91 ہزار روپے کا چیک چیف جسٹس ثاقب نثارکو پیش کیا۔ میڈیا کے مطابق عمران اسماعیل نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کے دوران 67کروڑ سینتیس لاکھ اکیانوے ہزار روپے کا چیک ان کے حوالے کیاعمران اسماعیل نے اس موقع پر کہا کہ ڈیموں کی تعمیر پاکستان کی بقاء اور مفاد میں ہے اور چیف جسٹس کے اس اقدام کی تمام پاکستانی بھرپور حمایت کرتے ہیں پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر سے سستی پن بجلی پیداہوگی جس کے بہت فوائد ہیں۔‎



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…