اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپورکے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہوں : سارہ علی خان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں نئی نئی انٹری دینے والی اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان کے کام کرنے کے انداز سے بے حد متاثر ہیں اور ان کے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہیں۔بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اور اداکارہ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان اپنی سگی ماں سے نہیں بلکہ سوتیلی ماں کرینہ کپور خان کے کام کرنے کے انداز سے متاثر ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کرینہ کپور بہت ہی حیرت انگیز

خاتون اور پروفیشنل اداکارہ ہیں جو گھر اور کام دونوں کو بہت اچھے طریقے سے لے کر چل رہی ہیں، لہٰذا میں بھی اپنے کام کو بالکل اْسی طرح لے کر چلنا چاہتی ہوں جیسے کرینہ لے کر چلتی ہیں۔فلموں میں انٹری پر اپنے والد سیف علی خان کے ردعمل کے حوالے سے سارہ نے کہا کہ میرے والد نے میری بہت زیادہ حمایت کی ہے تاہم وہ ہمیشہ چاہتے تھے کہ میں فلم انڈسٹری میں انٹری سے قبل اپنی پڑھائی پوری کروں۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…