اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ مشروبات میں چینی کی زیادہ مقدار کے باعث دل کی بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ سائنسی جریدے امریکن جرنل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق زیادہ زیادہ میٹھے مشروبات کے باعث موٹاپے ، ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ امریکی ماہرین کے مطابق ایک دن میں خواتین کیلئے 6 چمچ چینی اور مردوں کیلئے 9 چمچ چینی کافی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی والے مشروبات کے صرف 2 ہفتے کے استعمال سے ہی دل کی بیماریاں پیدا ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
زیادہ میٹھے مشروبات پینے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ لاحق رہتا ہے :ماہرین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































