جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

دھاندلی کا ایک بھی ثبوت پیش نہیں ,کیا عمران شہنشاہیت چاہتے ہیں، جاوید ہاشمی

datetime 17  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوزڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے جوڈیشل کمیشن میں منظم دھاندلی کے حوالے سے ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔عمران خان بادشاہت ختم کرکے اس ملک میں اپنی شہنشاہیت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کوپنجاب اسمبلی کے حلقہ 196 سے (ن) لیگ کے امیدوار رانا محمود الحسن کی حمایت کا اعلان کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس کوئی سیاسی پروگرام نہیں ہے، میوزیکل موومنٹ ہے جو دم توڑ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…