پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مصرکی 8 مشکوک خواتین کو ترکی سفر سے روک دیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

قاہرہ (نیوزڈیسک) مصری حکام نے آٹھ مشتبہ خواتین کو ممکنہ طور پر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ داعش میں شمولیت کے شبے میں ترکی کے سفر سے روک دیا. مصری حکام نے جمعہ کے روز ترکی کے سفر پر روانہ ہونے والے آٹھ خواتین کو سفر سے روک دیا۔ ان پر شبہ ہے کہ وہ ترکی کے راستے شام میں داعش میں شامل ہونے کی غرض سے سفر کرنا چاہتی ہیں۔ بیرون ملک سفر سے روکی گئی خواتین کی عمریں 18 سے 40 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔مصری سیکیورٹی ذارئع نے بتایا کہ قاہرہ ہوائی اڈے کے ایمی گریشن حکام کی جانب سے انہیں بتایا گیا کہ متعلقہ سیکیورٹی حکام نے اٹھارہ سے چالیس سالی کی چند خواتین کو ترکی جانے والے ایک ہوائی جہاز پر سوار ہونے سے روک دیا ہے۔ ایمی گریشن حکام کی جانب سے کہا گیا کہ پولیس ان مشکوک خواتین کے بارے میں چھان بین کرے اور بتائے کہ آیا نہیں بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے یا نہیں کیونکہ شبہ ہے کہ یہ خواتین ترکی کے راستے شام میں داعش میں شمولیت کی غرض سے سفر کرنا چاہتی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…