جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پشاو ر ، پراسرار دھماکوں کی آوازوں کے باعث شہریوں میں شدید ترین خوف و ہراس پھیل گیا،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) صوبائی دارلحکومت پشاو ر کے نواحی علاقوں میں پراسرار دھماکوں کی آوازوں کے باعث شہریوں میں شدید ترین خوف و ہراس پھیل گیا۔ حیات آباد رنگ روڈ ، پشتخرہ ، باڑہ سربند اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں دھماکے کی زور دار آوازیں جمعہ کے روز سنائی گئی ۔ پراسرار دھماکے کی آوازوں کے باعث کیپٹل سٹی پولیس نے بھی دوڑیں لگائیں جبکہ ریسکیو 1122کے ادارے

کے اہلکار بھی شہر کے مختلف مقامات پر دوڑتے رہے تاہم بعدازاں معلوم ہوا ہے کہ باڑہ کے سرحدی حدود میں ملنے والے خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا جس کے باعث بارودی موادکو تلف کرنے کے ساتھ ہی دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئی واضح رہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضلع خیبر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہو ئے خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنا دیاتھا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…