منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کے دو اہم سینیٹرز کی نااہلی کے بعد خالی سینٹ کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا اعلان کردیاگیا،انتخابات کا شیڈول جاری 

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی اور لیگی رہنما ہارون اختر کی نااہلی کے بعد خالی ہونے پنجاب سے سینٹ کی دونشستوں پر ضمنی الیکشن کا میدان 15 نومبر کو سجے گا ، الیکشن کمیشن اف پاکستان نے شیڈول جاری کردیا ، تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب سے سینٹ کی 2 خالی ہونے والی نشستوں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمشن نے سینٹ کی 1 جنرل نشست اور 1 خواتین کی مخصوص نشست پر انتخابی شیڈول جاری کریا گیا۔ پنجاب سے سینٹ کی 1 جنرل نشست ہارون اختر خان کی رکنیت منسوخی کے بعد خالی ہوئی۔شیڈول کے مطابق 29 اکتوبر کو امیدوار کاغذات نامزدگی وصول کر سکتے ہیں۔ 31 اکتوبر سے صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ ہوگی۔یکم نومبر کو امیدوار کے ناموں کی فہرست شائع کی جائے گی۔3 نومبر کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔5 نومبر کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کی جاسکے گی۔اپیل دائر کرنے کا وقت صبح 9 سے شام بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔7 نومبر کو اپیلوں پر ٹربیونل سماعت کرے گا۔8 نومبر کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست شائع کی جائے گی۔9 نومبر کو امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ مقرر کی کی گئی ہے۔15 نومبر کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ کا ہوگی۔پولنگ پنجاب اسمبلی کی عمارت میں ہوگی۔  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی اور لیگی رہنما ہارون اختر کی نااہلی کے بعد خالی ہونے پنجاب سے سینٹ کی دونشستوں پر ضمنی الیکشن کا میدان 15 نومبر کو سجے گا ، الیکشن کمیشن اف پاکستان نے شیڈول جاری کردیا ، تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب سے سینٹ کی 2 خالی ہونے والی نشستوں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…