منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کیلئے سابقہ دور حکومت میں بنائی گئی کابینہ کی ذیلی کمیٹی ختم کردی،نئے طریقہ کار کی تفصیلات جاری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کیلئے سابقہ دور حکومت میں بنائی گئی کابینہ کی ذیلی کمیٹی ختم کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کیلئے سابقہ دور حکومت میں بنائی گئی کابینہ کی ذیلی کمیٹی ختم کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ براہ راست ای سی ایل سے متعلق کیس کابینہ کو بھجوائیگی اور کابینہ کی منظوری سے ہی نام ای سی ایل میں ڈالے جاسکیں گے، اس حوالے سے فیصلے

کی توثیق وفاقی کابینہ کرچکی ہے۔کمیٹی ختم کرنے کے بعد وزیر داخلہ کا سیکیورٹی اداروں کی طرف سے سفارش کردہ نام، کالعدم تنظیموں کے کارکنوں اور دہشت گردوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اختیار بھی ختم کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ کمیٹی متعارف کرائی تھی، کابینہ کمیٹی ای سی ایل میں نام ڈالنے اور ہٹانے کا جائزہ لیتی تھی، کمیٹی جائزے کے بعد کیس وفاقی کابینہ کو بھجوائے جاتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…