جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

میاں افتخارحسین اپنے شہید اکلوتے بیٹے کے تابوت کیساتھ پستول لیکر کیوں بیٹھے تھے؟جان کر آپ بھی انکے حوصلے کو داد دینے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور اے این پی کے  سینئیر رہنما  افتخار حسین کے بیٹے راشد حسین 2010جوء میں شہید ہو گئے تھے۔اسی حوالے سے ایک سوشل میڈیا صارف نے میاں افتخار حسین کی تصویر شئیر کی جس میں وہ بیٹے کے تابوت کے ساتھ بیٹھے ہیں اور ان کے ہاتھ میں پستول بھی ہے۔جس پر ری ٹویٹ کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کہتے ہیں کہ یہ میرے شھید بیٹے راشد حسین کی لاش ہے جسے تابوت میں دفنانے کیلئے لے جا رہے تھے۔اطلاع دی گئی تھی کہ مزید دو خودکش حملہ آور

آئے ہیں اور حملہ کریں گے۔اس لیے حفاظت کیلئے یہ پوزیشن سنبھالی ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے اس پر جذباتی تبصرے کیے اور کہا کہ میاں افتخار صاحب آپ کے جیسا حوصلہ اور صبر بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے جوان بیٹے کے آخری سفر میں آپ عظم وہمت کی مثال ثابت ہوئے اللہ پاک آپ کے شہید بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ایک صارف نے کہا کہ آپ صرف میاں افتخار نہیں بلکہ ہمارا بھی افتخار ہیں۔ایک صارف نے کہا کہ اللہ آپ کو اس کے بدلے اتنی خوشیاں دے کہ آپ اپنے بیٹے کا یہ صدمہ بھول جائیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…