1998ء سے 2018ء تک ،سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو امدادی پیکجز کی فراہمی پرانی روایت،اس سے پہلے کب کب اور کتنے ارب ڈالر دیئے گئے؟ حیرت انگیزانکشافات

23  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو عدم ادائیگیو ں میں توازن برقرار رکھنے کے لئے رقوم دینے کی روایت پرانی ، دو مرتبہ نواز شریف حکومت اور اب تیسری مرتبہ2018میں عمران خان کو ادھار رقم اور تیل دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی حکومتوں کو مالی استحکام کے لئے رقوم یا مال ادھار دینے کی روایت پرانی ہے جس کا سلسلہ 1998 میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے دوسرے دور حکومت سے شروع ہوا ۔ 1998 میں جب ایٹمی

دھماکوں کی پاداش میں عالمی برادری نے پاکستان پر پابندیاں عائد کیں تو سعودی عرب نے پاکستان کے معاشی استحکام کے لئے روزانہ کی بنیاد پر 50 ہزار بیرل تیل مفت دیا جب کہ دوسری مرتبہ 2014 میں نواز شریف کے تیسرے دور حکومت میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا امدادی پیکج دیا گیا ۔ جب کہ اب تحریک انصاف حکومت کو سالانہ 3 ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگیوں کے اصول پر دینے کا معاہدہ کیا ہے جب کہ عدم ادائیگیوں کے توازن کے لئے سعودی عرب تین سال کے لئے اپنے تین ارب ڈالر پاکستان کے اکاؤنٹس میں رکھے گا ۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…