بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی : کانگو وائرس سے ہلاکت کا پہلا کیس

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کراچی میں سال 2015 ءمیں کانگو وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت سامنے آگئی ہے۔ کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والا شخص پیشے کے اعتبار سے قصاب تھا۔محکمہ صحت سندھ کےذرائع کے مطابق کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والا شخص 38 سالہ صابر بھینس کالونی کا رہائشی اور پیشے کے اعتبار سے قصاب تھا۔ صابر کو گزشتہ روز کلفٹن میں واقع نجی اسپتال لایا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مریض کو تیز بخار تھا جبکہ منہ سے خون بھی جاری تھا، جس کے بعد متاثرہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ کانگو وائرس میں مبتلا مریض نے آج ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ سال2015ءکا کانگو وائرس کا یہ پہلا کیس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…